2035 تک جب ترقی پذیر ممالک کے لیے 300 ارب ڈالر جمع کرنے کے ہدف کا حصول طے پایا ہے، کوئی نہیں جانتا کہ دنیا کہاں کھڑی ہوگی، کیا معلوم اس وقت تک بہت دیر ہوجائے!
'50 سال پہلے آکسفورڈ سے سیاست اور معاشیات کے طالب علم کے طور پر عمران خان نے آزادی اور انصاف کےحوالے سے جو کچھ سیکھا اس کی جھلک پی ٹی آئی میں نظر آتی ہے'۔
امریکی ایئرمین ایرون بشنیل کی 'جُھلسی ہوئی نئی جلد' نے اسے فلسطینی جیسا بنادیا جہاں اسرائیلی بربریت سے بچ جانے والے نومولود بچے اب بھوک کی شدت سے دم توڑ رہے ہیں۔
گولڈا میئر کا بیان تھا کہ 'ہم اپنے بچوں کو قتل کرنے پر تو عربوں کو معاف کرسکتے ہیں لیکن اُن کے بچے مارنے پر مجبور کرنے کے لیے اُنہیں معاف نہیں کرسکتے'۔